26

بھوانہ انچارج چوکی جامعہ آباد اے ایس آئی نصراللہ خان کی کاروائی

چنیوٹ(ملک صدیق حیدرمصطفاٸی) بھوانہ انچارج چوکی جامعہ آباد اے ایس آئی نصراللہ خان کی کاروائی
موضع درہٹہ اور ٹھٹھہ جھانب سے دو منشیات فروش گرفتار منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے 1370 گرام چرس اور 22 لیٹر شراب برآمد گرفتار ملزمان بلال اور فیصل کیخلاف تھانہ بھوآنہ میں مقدمات درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں