20

چنیوٹ:پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

چنیوٹ:پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

چنیوٹ :ملزم عبدالوحید گرفتار 1کلوگرام سے زائد چرس برآمد

چنیوٹ :ایس ایچ او محمد والا محمد ارشد ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی

چنیوٹ: ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی جاری۔
ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔بیوروچیف چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں