15

المصطفی ویلفٸیر سوساٸٹی ٹرسٹ چنیوٹ کے زیر اہتمام ضلع بھر کے مختلف مقام اڈہ کلری کلوکہ عنایت پور اڈہ کھوہی اور دیگر مقامات پر غریب اور مستحق گھرنواں میں راشن تقسیم کیا گیا

چنیوٹ(ملک صدیق حیدرمصطفاٸی)المصطفی ویلفٸیر سوساٸٹی ٹرسٹ چنیوٹ کے زیر اہتمام ضلع بھر کے مختلف مقام اڈہ کلری کلوکہ عنایت پور اڈہ کھوہی اور دیگر مقامات پر غریب اور مستحق گھرنواں میں راشن تقسیم کیا گیا مہمان خصوصی صاحبزادہ رضاالمصطفی نوری ناٸب صدر المصطفی ویلفٸیر سوسائٹی ٹرسٹ پنجاب ڈاکٹر سعيد طاہر ڈویژن صدر المصطفی فیصل آباد راشن کی تقسیم کی نگرانی چودهری حاجی محمد عبداللہ للیرا چودهری احمد شیر کلوکا اہڈووکیٹ اور راٸے مبشر احمد بھٹی مہر محمد اسلم اور ڈاکٹر محمد پناہ ملک محمد یوسف اعوان میں کیا المصطفی ویلفيئر سوسائٹی ٹرسٹ ضلع چنیوٹ کے صدر محمود سکندر سلطانی نے بتایا کہ ہر سال کی طرح ضلع بھر میں غریب اور مستحق گھرانوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے آٸیں اس مشن میں المصطفی کے ساتھ تعاون کریں 00923447560916

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں