90

چین نے دراصل شعبہ توانائی میں کتنی سرمایہ کاری کی؟ بالآخر سی پیک اتھارٹی نے خاموشی توڑدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 12.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔سی پیک اتھارٹی اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019ءتک اس نے 12 توانائی کے12 پیداواری منصوبوں پر کام کیا،جن میں زیادہ تر نے کمرشل آپریشنز شروع کردیئے،کچھ کے کام مختلف مراحل میں داخل ہیں۔ان تمام منصوبوں پر12.4ارب ڈالر لاگت جبکہ 7240 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں